Leave your feedback Share Copy URL https://mypepack.gophersport.com/video/?vid=3rt1eLPOdn4 Email Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Tumblr Share on Facebook Share on Twitter What is the heat dome causing extreme heat in Europe? - BBC URDU [fu4qJbtdGmq] Health Updated on August 06, 2026 EDT — Published on August 06, 2026 EDT برطانیہ، سپین اور فرانس سمیت مغربی اور وسطی یورپ کے ممالک نے گرمی کی شدت میں مزید اضافے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کے امکانات کے پیش نظر ریڈ الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور لکسمبرگ کے حکام نے بھی اسی نوعیت کے ریڈ الرٹس جاری کیے ہیں۔ درجہ حرارت میں اس اضافے کی ایک بڑی اور فوری وجہ ’ہیٹ ڈوم‘ بتائی جا رہی ہے۔ آخر ہیٹ ڈوم کیا ہوتا ہے؟ جانیے ریڈیکیون کی تحریر پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: P20gLVxsxl8 mCe9gzhyJnT S75pXudOFg8 8RWvUOLT1N3 xtgVC2fEyVy hwwWQVj8ngS sdsVKc87ySV irOft4cg2BJ
برطانیہ، سپین اور فرانس سمیت مغربی اور وسطی یورپ کے ممالک نے گرمی کی شدت میں مزید اضافے اور درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کے امکانات کے پیش نظر ریڈ الرٹس جاری کر دیے ہیں۔ اٹلی، سوئٹزرلینڈ اور لکسمبرگ کے حکام نے بھی اسی نوعیت کے ریڈ الرٹس جاری کیے ہیں۔ درجہ حرارت میں اس اضافے کی ایک بڑی اور فوری وجہ ’ہیٹ ڈوم‘ بتائی جا رہی ہے۔ آخر ہیٹ ڈوم کیا ہوتا ہے؟ جانیے ریڈیکیون کی تحریر پر مبنی رباب بتول کی اس ویڈیو میں۔ CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu: P20gLVxsxl8 mCe9gzhyJnT S75pXudOFg8 8RWvUOLT1N3 xtgVC2fEyVy hwwWQVj8ngS sdsVKc87ySV irOft4cg2BJ